OFFICE STAFF


سینےئر اکاؤنٹینٹ تعلیمی قابلیت کم از کم بی کام کمپیوٹر میں مہارت، کسی معروف کنسٹرکشن کمپنی میں کام کرنے کا کم از کم15سالہ تجربہ کمپنی اندرونی سندھ بھی بھیج سکتی ہے۔ خواہشمند امیدوار اپنی دستاویزات، شناختی کارڈ، حالیہ تصویر کے ھمراہ مہران ہاؤس B-4بلاک16، گلشن اقبال کراچی پر ارسال کریں رابطہ ؛021-34821276 (دفتری اوقات) کیش میمو1420․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․      

   
․سائٹ کراچی پر واقع ایک بڑی ٹیکسٹائل کمپنی کو فوری کیشئیر کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت گریجویٹ، کسی بڑی مینوفیکچرنگ کمپنی میں کمپیوٹر پر5-6سالہ تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی، تنخواہ کے علاوہ دیگر مراعات بھی دی جائیں گی۔ اپنےCVجنگ بکس نمبر450یاhr786exp@yahoo.comپر ارسال کریں۔ کیش میمو1420․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․      

ہمیں اپنی ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے فی میل اسٹاف کی ضرورت ہے پرسنل سیکرٹری، سپروائزر، جونیئر اسسٹنٹ تجربہ کار اور غیر تجربہ کار دونوں رابطہ کریں 34963659، 0305-5400172، 0305-2153606 کیش میمو 1421 ………………      

   
حیدرآباد سائٹ فیکٹری کو لیڈی آفس اسسٹنٹ / سیکرٹری اسمارٹ / انٹیلی جنٹ تعلیم گریجویٹ کمپیوٹر کو ترجیح کراچی آفس کیلئے بھی تنخواہ 6 ہزار سے 12 ہزار حسب لیاقت رابطہ 022-3882363، 022-3010911، 021-4971540 کیش میمو 1421 ………………      

ایک مشہور کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کو تجربہ کار فی میل ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے کمپیوٹر اور انگلش لینگویج میں مہارت لازمی رابطہ فون نمبر … 021-34821943 کیش میمو 1421 ………………      

   
ایک کمپنی کو خوش اخلاق، خوش لباس، فی میل ٹیلیفون آپریٹر اور ایک آفس بوائے کی فوری ضرورت ہے رابطہ فون نمبر … 34987295، 021-34249685 کیش میمو 1421 ………………      

ڈیفنس زمزمہ میں واقع آفس کیلئے آفس بوائے / پیون کی ضرورت رابطہ17-E لین6، فرسٹ فلور زمزہ ڈیفنسMCB بینک کے سامنے کیش میمو...........................1421      

   
ایک گریجویٹ کمپیوٹر جاننے والے ایڈمن آفیسر برائے دفتر زمزمہ ڈیفنس معقول تجربہ تنخواہ 15,000 تک رابطہ:hr.jobs.2010@hotmail.com کیش میمو...........................1421      

تعلیمی ادارے کو ITTMF کو لیڈی ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے سائٹ کے گردونواح میں رہنے والی کو ترجیح 0333-3793082، 021-32571628 کیش میمو 1422………………      

   
ٹیلیفون آپریٹر، کمپیوٹر آپریٹر، آفس اسسٹنٹ سیلری 8 ہزار (میل/ فیمیل) ٹیلی مارکیٹنگ و مارکیٹنگ سیلری 10 ہزار HJ سینٹر آفس 29 گلشن 13/B، 37613902، 0333-3185323 کیش میمو 1422 ………………      

لیڈی آفس اسسٹنٹ تعلیم کم سے کم میٹرک تجربہ ضروری نہیں رابطہ کریں بیت العثمان B-166، سیکٹر 11-B نارتھ کراچی رابطہ: 0345-8222770، 36980424 کیش میمو 78110 ……………      

   
فل /پارٹ ٹائم جاب کے خوائشمند خواتین و حضرات ہمراہ اپنی تعلیمی اسناد اورقومی شناختی کارڈ رابطہ حمیرا خان پہلی منزل امان چیمبرروم نمبر A-1 ، شہید ملت روڈ آف شاہراہ فیصل نزدChair-Ster ، ملاقات 2 سے شام 7 تک کیش میمو1423 ………………      

آفس اسسٹنٹ لیڈی خوش اخلاق، انٹر گریجویٹ تنخواہ 3 ہزار، علاوہ کمیشن ٹیچرز، پرووائیڈر و میرج بیورو، رہائش قریب سوک سینٹر 0333-3795506 ،34910369 کیش میمو1423 ………………      

   
فی میل ٹیلیفون آپریٹر کی فوری ضرورت ہے تعلیم انٹر معقول سیلری، حسن اسکوائر کی رہائشی قابل ترجیح رابطہ (زاہدمحمود) 0300-9292176 کیش میمو1423 ………………


خاتون بی کام اکاؤنٹ اسسٹنٹ کی ضرورت ہے انگلش اور کمپیوٹر لازمی رابطہ 0344-2000392 کیش میمو 1427………………      

   
لیڈی سیکریٹری پارٹ ٹائم کمپیوٹر واقفیت لازمی صبح 11 بجے سے 3:30 بجے رابطہ … ڈاکٹر سہیل 0345-2206993 امام کلینک 6637060 کیش میمو 1427………………      

میل ٹائپسٹ (صبح 9 سے 6 بجے تک )تنخواہ 7000/- رابطہ کریں : ای میل: sadaqat_salfi@hotmail.com sadaqatbinasad@yahoo.com کیش میمو 1428 ………………      

   
ایم اے جناح روڈکنسلٹنسی فرم کو ٹیلی مارکیٹنگ کیلئے میل / فیمیل اسٹاف کی ضرورت0321-2511702 یا اپنی C.V ارسال کریں marketing.amsc1@gmail.com کیش میمو 1428 ………………      

نثار پاور سروسز کو (1 )تجربہ کار اکاؤنٹینٹ: کمپیوٹر پر مہارت (2 )اسٹور کیپر :کمپیوٹر انوینٹری کرسکے (3)سیلز اسٹاف (میل/ فیمیل)اچھا Speacking پاور : بلمقابل بلائنڈ اسکول پرانی نمائش۔021-32780667-0304-2002000 کیش میمو1428 ………………      

   
ایک ملٹی نیشنل میڈیسن کمپنی کے ڈسٹری بیوٹر کو اپنے کسٹمر سروسز ڈپارٹمنٹ کیلئے تجربہ کار لڑکیوں کی ضرورت ہے۔ انٹرویو کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں 34383059 کیش میمو1430………………      

ہماری کمپنی کو مارکیٹنگ ایگزیکٹوز جن کے پاس اپنی کنونس ہو اور الیکٹریشن کی فوری ضرورت ہے رابطہ کیجئے 0306-2667574 کیش میمو1430………………      

   
لیڈنگ ملٹی نیشنل کمپنی کو میل / فیمیل آفس اسٹاف کی ضرورت ہے ریسپشنسٹ کمپیوٹر آپریٹر کسی اچھی یونیورسٹی سے گریجوئیٹ انگلش لکھنی پڑھنی آتی ہو۔ ڈلیوری مین میٹرک / انٹر پاس ہو ذاتی سواری لازمی رابطہ 0323-4977108، sy-khan@hotmail.com کیش میمو1430………………      

سائٹ ایریا میں واقع ایک گارمنٹ فیکٹری کو ایڈمن/ کمپلائنس آفیسر کی ضرورت ہے تجربہ 3 سال اپنی C.V مع تصویر کیساتھ ای میل کریں garmentjobs786@yahoo.com کیش میمو1431………………      

   
Net Users لڑکے /لڑکیاں Online کام کریں اور 100 امریکی ڈالر ہر مہینے کمائیں فوری رابطہ کریں0347-3537755 کیش میمو 1439 …………………      

ریسپشنسٹ ، انٹر میڈیٹ یا گریجویٹ انگریزی اور کمپیوٹر سے واقفیت ٹائپنگ اسپیڈ 40 الفا ظ فی منٹ درخواستیں بشمول ٹیلیفون نمبر25 جون تک وصول کی جائیں گی چائلڈ ایڈ ایسوسی ایشن نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ رفیقی شہید روڈ کراچی 75510 فون 35673052 B-BBCL…………………      

   
تیزی سے بڑھتی ہوئی ملٹی نیشنل کورےئر کمپنی کو کراچی اور سندھ کے تمام اضلاع سے مندرجہ ذیل اسٹاف (خواتین و حضرات) درکار ہیں۔ ریجنل سیلز منیجرBanking، ریجنل سیلز منیجر General، ریجنل آپریشن منیجر، کورےئر افسران، متعلقہ فیلڈ میں دو سال کا تجربہ لازمی، پر کشش تنخواہ، Incentives مع دیگر مراعات۔ امیدوار مع اپنی اسناد 23 جون تک جمع کرائیں اور بروز جمعہ موٴرخہ 26 جون کو پلاٹ نمبر 44-D، بلاک 6، PECHS نرسری کمرشل ایریا کراچی۔ انٹرویو کیلئے تشریف لائیں carrers@bcsexpress.com.pk رابطہ نمبر 0332-2251592، 03333472740، 34526417 کیش میمو1430……………………      

آفس کیلئے فیمیل پرسنل سیکریٹری کی ضرورت ہے خوش شکل، خوش اخلاق، بولڈ جو آفس کی میٹنگ Attend کر سکتی ہوں رابطہ کریں 0323-3347621، 34381798 کیش میمو 79925……………      

   
ایڈورٹائزنگ کمپنی کو فیمیل ٹیلیفون آپریٹر ریسپشنسٹ انگلش پر عبور انٹر، بولڈ خوش شکل اسمارٹ، 0342-3624216، 34381798، bitkhi@gmail.com کیش میمو 79925……………      

میل/فیمیل اکاؤنٹنٹ اسسٹنٹ 5سالہ تجربہ Excel میں ماہر ہو رابطہ 72/Q بلاک 2 علامہ اقبال روڈ PECHS نزد نور جامع مسجد 0332-8221102، 34381465 کیش میمو 79932……………      

   
ڈیفنس IIآفس کیلئے لیڈی پرسنل سیکریٹری لیڈی آفس اسسٹنٹ کمپیوٹر کی معلومات ہو علاوہ پارٹ ٹائم خواتین و حضرات جو ہر روز تین گھنٹے دے سکے بہترین پیکیج35312697 کیش میمو 80016……………      

مینوفیکچرنگ کمپنی کو مندرجہ ذیل افراد کی فوری ضرورت تجربہ کم از کم دو سے تین سال کا ہو اکاؤنٹنگ Foxpro ڈیٹا انٹری آپریٹر، اسٹورکیپر/ انونٹری اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ، سینئر اکاؤنٹنٹ 0853-363838، 0333-2215587، kashif80_icmap@yahoo.com کیش میمو 79922……………      

   
اکاؤنٹ اسسٹنٹ جو کمپیوٹر پر کام کرنا جانتا ہو برائے مینوفیکچرنگ یونٹ کوائف پر فون تجربہ اور مطلوبہ تنخواہ کے ساتھ پی او بکس نمبر 6058 پر ارسال کریں کیش میمو 79918……………      

آٹو موبائل پارٹس بنانے والی کمپنی کو اسٹورکیپر کی ضرورت ہے جس کو اسٹور کیساتھ کوالٹی اور کمپیوٹر کا تجربہ ہو ایک اسسٹنٹ کی ضرورت ہے جو منیجمینٹ کا کام سنبھال سکے اور کمپیوٹر پر عبور حاصل ہو اورنگی ٹاؤن رہائشی کو ترجیح دی جائے گی رابطہ 20/9 علیگڑھ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی فون 36698061 موبائل 0321-8285191، 0322-2395812 کیش میمو 79167……………      

   
ایک کسٹم کلیرنگ ایجنسی کو انٹرمیڈیٹ لڑکوں کی بطور ٹرینی Trainee ضرورت ہے دلچسپی رکھنے والے فون نمبر 34328840، 34328841 پر رابطہ کریں کیش میمو 79165……………


ضرورت ہے آفس اسسٹنٹ / سیکریٹری/ ٹیلیفون آپریٹر کی (میگزین ڈیپارٹمنٹ ڈیفنس آفس) گریجویٹ، سنجیدہ اور پرکشش شخصیت، عمر 25 سے 35 سال، روانی سے لکھنا، پڑھنا اور بولنا آنا ضروری ہے تجربہ 2سے 3سال، سیلری 9000/= سے 11000/= خواہشمند امیدوار 26 جون سے پہلے مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر اپنی درخواست بمعہ تصویر ارسال کریںsaleem.patel@libertybooks.com کیش میمو 79374……………      

   
پورٹ قاسم میں واقع ایک Clearing for wardingکمپنی کو ایک آؤٹ ڈور کلرک کی ضرورت ہے تجربہ اور موٹر سائیکل لازمی رابطہ 2633348، 0321-2233786 کیش میمو 79654……………      

ہمیں اپنے ادارے کیلئے فون آپریٹر آفس اسسٹنٹ لڑکیوں کی ضرورت ہے ضرورت مند لڑکیاں فوری رابطہ کریں 0336-2098073 کیش میمو 79711……………      

   
میٹرک یا مڈل پاس لڑکے آفس بوائے کے لئے 2-3 سال دفتر میں کام کرنے کا تجربہ رابطہ کریں ژوڈیک ٹریڈنگ کمپنی پتہ 1 عبدالرحمان بلڈنگ ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ نزدیک سائیکل مارکیٹ کراچی 021-32210796-7 کیش میمو 79705……………      

کلیرنگ فارورڈنگ ادارے کیلئے امپورٹ منیجر تجربہ کار کسٹم ٹیرف ڈیوٹی اور امپورٹ قوانین سے مکمل واقفیت کمپیوٹر آپریٹر کلیرنگ فارورڈنگ ادارے میں کام کا تجربہ لازمی درخواست اور تعلیمی اسناد کے ساتھ ذاتی ملیں، F-50 بلاک 6، PECHS مین نرسری بس اسٹاپ حبیب بینک والی گلی، کراچی کیش میمو 78664……………      

   
ضرورت ہے ایک عدد اکاؤنٹنٹ کی جو کہ انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی کا تجربہ رکھتا ہو فون 2633026-7 کیش میمو 79337……………      

ضرورت ہے ایک عدد ٹیلیفون آپریٹر کی فیمیل /میل تعلیم میٹرک/ انٹر اولڈ ٹاؤن اور بولٹن مارکیٹ کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی فون نمبر 32441938، 32420607 رابطہ عبدالرزاق /محمد عتیق کیش میمو 79448……………      

   
کلفٹن لیڈی ٹیلی فون آپریٹر کی تعلیم و تجربہ ضروری نہیں قریب رہائشی ترجیح ماما پروپرٹی نیٹ ورک ایگزیکٹو فلور E41 ، گلاس ٹاور، تین تلوار 0332-3025446 کیش میمو 79916……………      

معروف فارما سیوٹیکل کو اکاوئنٹنٹ کی ضرورت ہے جسے کمپیوٹر سیلز اکاؤنٹنگ، مارکیٹنگ، انونیٹری، واسٹاک کنٹرول آڈیٹنگ پر مکمل عبور ہو قابلیت کم از کم گریجویٹ، متعلقہ شعبے میں کم از کم 3سال کا تجربہ لازمی مکمل درخواست پلاٹ نمبر 154 سیکٹر 23 کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی پر ارسال کریں یا موبائل نمبر 0300-8234584 پر رابطہ کریں کیش میمو 79168……………      

   
آفس اسسٹنٹ کم کمپیوٹر آپریٹر اور اکاؤنٹنٹ کی ضرورت ہے رابطہ برائے مسٹر سہیل 021-32243889 عدنان 021-32239930 کیش میمو 80010……………      

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع کمپنی کو آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے تعلیم میٹرک انٹرمیڈیٹ تنخواہ 6500سے 7000 MsOffice میں کام کرنا ضرور آتا ہو رابطہ 0332-2561591 کیش میمو 79168……………      

   
کمپیوٹر انٹرنیٹ پر کام جانتے ہو آؤٹ ڈور ذاتی نئی جیسی موٹر سائیکل لازمی 0300-2086508 گلزار کالونی پلاٹ A2 سیکٹر 8E کورنگی نیئر بلال کالونی اینڈ نیشنل ریفائنری کیش میمو 79168……………      

ایک معروف کمپنی کو لیڈی ٹیلیفون آپریٹر کی فوری ضرورت ہے رابطہ کیلئے 021-37645616 کیش میمو 78111……………      

   
ہماری کمپنی کو مختلف پوزیشن پر میل/فیمیل اسٹاف چاہئے تعلیم میٹرک تا ماسٹرز تجربہ ضروری نہیں 2725754، 0321-2359726آفس 28 صدر بمبینو چیمبر کیش میمو 78111……………      

کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹس ٹرینی، فریش انٹربی کام، ایم کام، ایم بی اے، آئی سی ایم اے، اے سی سی اے، سی اے، بی بی اے لڑکے، لڑکیاں 34974593، 34963359، 0344-2940010 کیش میمو 78111……………      

   
ہر قسم کی ملازمت کیلئے NA مارکیٹنگ میں 2 دن میں جاب گارنٹیڈ پر مشتمل جاب کم تعلیم یافتہ/ ناتجربہ کار خواتین و حضرات رابطہ کریں0345-2380940، 021-36030560 کیش میمو 78111……………      

فی میل ٹیلیفون آپریٹر خوش شکل خوش اخلاق خوش گفتار اور آفس بوائے جس کے بائیک لازمی ہو نارتھ کراچی کے رہائشی قابل ترجیح رابطہ سلور اسٹیٹ R-52 سیکٹر 5C-2 مین روڈ نزد پٹنہ پکوان نارتھ کراچی 0300-3345521، 0332-2293515،36991829 کیش میمو79163…………………