OFFICE STAFF 2
جان ٹریول ایجنسی کو جی ایم انٹرنیشنل اور منیجر ریزرویشن کی ضرورت ہے پتہ: مہران اسٹیٹ M-4 میزنائن فلور کراچی کینٹ مسٹر جاکھرانی 0300-8210932 کیش میمو 1339………………
کلیئرنگ فارورڈنگ کمپنی کو کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے جو امپورٹ اور ایکسپورٹ GD، E-Filing اور PACES میں مہارت حاصل ہو میل اور فیمیل رابطہ کرسکتے ہیں رابطہ 0321-8237667 کیش میمو 1339………………
سیمی گورنمنٹ ادارے کو جون جولائی کی چھٹیوں میں لیڈیز، جینٹس اسکول ٹیچر پارٹ ٹائم کام کرکے اپنا کیریئر اپنی انکم میں اضافہ کریں 021-99217071، 03062917633 کیش میمو 1339………………
آفس لیڈی سیکریٹری جو کمپیوٹر جانتی ہو Email کرسکتی ہو رابطہ دوپہر 2تا شام 5 فون: 34819323 32018994 موبائل نمبر: 0300-2592103 کیش میمو نمبر1341 ....................
آفس کے لیئے لیڈی ٹیلیفون آپریٹر گریجویٹ اور بہترین انگلش عمر زیادہ سے زیادہ 28 سال 0321-9231037 s.asim@studentssolution.com.pk,34821536 کیش میمو نمبر1341 ....................
ایک ایڈورٹائزنگ ادارے کو فیمیل ٹیلی مارکیٹنگ / آفس سیکریٹری درکار ہے جو کمپیوٹر بھی جانتی ہو0312-2937675 021-34325127,021-35447792 کیش میمو نمبر1341 ....................
اسمارٹ لیڈی سیکریٹری+ گڈلکنگ ٹیلی فون کمپیوٹر آپریٹر تجربہ اور عمر کی کوئی قید نہیں بہترین سیلری پیکیج+ لنچ پرفارمنس بونس 0322-2688867 کیش میمو1342 ………………
کیبل ٹی وی کمپنی کو ٹیلیفون آپریٹر، اکاؤنٹینٹ اور آفس سیکریٹری درکار ہے قابلیت Inter-to-B.Com، MS آفس اور انگلش لینگویج میں مہارت ہو نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو فوقیت دی جائیگی رابطہ 36639594، 36702440 یا اپنی CV مع تصویر tracks-ent@yahoo.com پر میل کریں کیش میمو 1343………………
ضرورت ہے ریسپشنسٹ کی بشیر میموریل کلینک C-4 بلاک Q نارتھ ناظم آباد رابطہ 0300-2144827 کیش میمو 1343………………
فاطمید فاؤنڈیشن 393 بریٹو روڈ گارڈن ؛ایسٹ کراچی میں PEON کی ضرورت ہے ۔میٹرک پاس اور قریبی رہائشی کو ترجیح دیجائیگی ۔اپنی CV کیساتھ ایڈمنسٹریشن سے رابطہ کریں ۔فون نمبر: 32253323-32225284 کیش میمو 1344 …………………
ہر قسم کی ملازمت کیلئےNAمارکیٹنگ میں دو دن میں جاب گارنٹیڈ پر مستقل جاب کم تعلیم یافتہ /نہ تجر بہ کار خواتین و حضرات رابطہ کریں ۔0345-8833065/021-36030560 کیش میمو 1345 ……………
لیڈی آفس اسسٹنٹ + ٹیلی فون آپریٹر اور میل / فیمیل جو سروے فارم پر کر سکتے ہوں، فوری ضرورت ہے 0300-8680786، 021-34537848 کیش میمو1346 ……………………
ایک گیسٹ ہاوٴس کیلئے لیڈی ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے۔ کمپیوٹر اور انگلش جانتی ہوپبلک ڈیلنگ میں تجربہ ہونا ضروری ہے رابطہ ملک جاوید 0300-2992742 کیش میمو1346 ……………………
دفتری کام کیلئے کلرک کی ضرورت ہے کمپیوٹر اور ٹائپنگ کا تجربہ ضروری ریُڈ سیکورٹی گارڈ (پرائیویٹ) لمیٹڈ نزد فرئیر مارکیٹ فرئیر روڈ کراچی 32723505 کیش میمو 1349…………………
گلشن اقبال میں واقع آفس کے لئے فیمیل کمپیوٹر آپریٹر /آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے ، رابطہ کریں :4822721,0307-2660672 کیش میمو.....................................1350
ایک ہوم ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کمپنی کو ایک 10 سے 15 سال کے تجربہ کارسینئر اکاؤنٹینٹ کی فوری ضرورت ہے جو سیلز ٹیکس کا کام بھی جانتا ہو رابطہ صبح 11 بجے سے شام 7 بجے تک 0300-8733111پر کریں کیش میمو 10417……………
اسمارٹ فیمیل کمپیوٹر آپریٹر جو فوٹو شاپ، فری ہینڈ، کورل ڈرا، ان پیج، سے واقفیت رکھتی ہو رابطہ فائن مارک گلشن اقبال :34984467/34144562-3 کیش میمو.....................................1350
ضرورت فیمیل اسٹوڈنٹ کو نسلرز برائے TAC (دی امریکن) سینٹر (صبح و شام کی شفٹ) گفتگو میں ماہر اسمارٹ اُمیدوار CVکے ہمراہ صبح 10-12 یا شام 5-8 سے رابطہ کریں پہلی منزل گلشن پیلس نزد اشفاق ہسپتال یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال فون 34820810، 34961018 B-Marksman………………
ڈومینوانگلش لرننگ سینٹر کو اپنے تمام کیمپس گلشن، کریم آباد، نارتھ کراچی یوپی موڑ، ڈیفنس اور ملیر کیلئے خوش اخلاق تعلیم یافتہ فیمیل ریسپشنسٹ صبح/ شام شفٹ اور فیمیل اسٹوڈنٹ کوآرڈی نیٹرز کی ضرورت ہے انگریزی بولنے کی صلاحیت ضروری بہترین تنخواہ رابطہ برائے انٹرویو فون گلشن 34967817کریم آباد 36344656-36827159 نارتھ کراچی 36964730-36964731ڈیفنس 35385882-35384750ملیر 34518911-34518921 کیش میمو 78021………………
ڈیٹا انٹری آپریٹر (خاتون) کی ضرورت ہے جو مائیکروسوفٹ آفس میں ماہر ہو۔ پیکنگ اور پروڈکشن میں تجربہ قابل ترجیح اسامی کمپنی کے ہیڈ آفس واقع سائٹ کراچی میں ہے۔ اپنی CV ای میل tanveer@benlays.com یا 0345-8200428 کیش میمو 78152……………
ڈیفنس فیز II نئے آفس کیلئے لیڈی سیکرٹری جو کمپیوٹر جانتی ہو علاوہ پارٹ ٹائم خواتین و حضرات ہر روز کچھ ٹائم دے سکیں پرکشش آمدنی نزدیک رہنے والے ترجیح 35312967 کیش میمو 78153……………
ایئرکنڈیشننگ اور الیکٹریکل ادارے کو ٹینڈر فِل کرنے کیلئے تجربہ کار اسٹاف درکار جو آفس ورک / کمپیوٹر میں مہارت رکھتا ہو۔ رابطہ خالد بھائی 0346-2405595، 35314910 کیش میمو 78154……………
سمیع ٹریڈرز کو آفس اور فیلڈ ورک کیلئے اسمارٹ محنتی میل / فیمیل اسٹاف چاہئے کمپیوٹر، انگلش لکھنے اور بولنے پر عبور قابلِ ترجیح۔ رابطہ: 36634013، 36633487 کیش میمو 77716……………
بی کام اکاؤنٹینٹ، ترجیحاً اکاؤنٹ کمپیوٹر پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو، ضرورت مند اپنے C.V کے ساتھ خان رائس ملز2- امیر پلازہ بالمقابل سٹی کورٹ کراچی۔ ٹیلیفون نمبر 32774978 پر ایک ہفتہ کے اندر رابطہ کریں کیش میمو 77319……………
کھارادر میں واقع دفتر میں خاتون آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے۔ کمپیوٹر ٹائپنگ جاننا ضروری ہے۔ کوائف ارسال کریں پوسٹ بکس 10097 کراچی 74000 کیش میمو 77676……………
دفتری امور اور خط و کتابت میں مہارت، اچھے اخلاق اور دینی وضع قطع کے حامل حضرات رابطہ فرمائیں: اوقات صبح 10 تا 1 دوپہر ادارہ الفاروق، جامعہ فاروقیہ، شاہ فیصل کالونی نمبر 4 کراچی کیش میمو 77711……………
آفس کیلئے لیڈی سیکرٹری جسے ٹیلی مارکیٹنگ اور Adobe پر کمانڈ ہو۔ پراعتماد ٹارگٹ اچیور کم از کم انٹر۔ ملیر سٹی پندرہ اسٹاپ پھاٹک کے اندر انوار ابراہیم سوسائٹی رابطہ: 0300-2128622 کیش میمو 77711……………
برائے کسٹم کلیئرنس آل راؤنڈر آفس سپروائزر کی دس سال تجربہ لازمی برائے کیئر، مینوئل جی ڈی فائلنگ، گروپ فائلنگ، پورٹ امیگریشن، شپنگ کمپنی/ پورٹ/ ٹرمینلز سے رابطہ، ای میل بھیجنا، وغیرہ۔ آل عمران انٹرنیشنل۔ 307 لینڈ مارک پلازہ نزد جنگ پریس۔ چندریگر روڈ 2211751، 2210186 کیش میمو 78202……………
فیلڈ ورکنگ / آفس ورکنگ کیلئے لڑکے / لڑکیاں ضرورت، سیلری 5000 + کمیشن تجربہ کم از کم 1 سال رابطہ 0301-2239068، 37065543 کیش میمو 77148……………
آفس کیلئے اکاؤنٹینٹ کی ضرورت ہے تعلیمی قابلیت B.Com تنخواہ 6000/-۔ جنرل اکاؤنٹس سے واقفیت ضروری ہے۔ اپنا C.V میل کریں۔ leepa_advertising786@yahoo.com، leepa_advertising786@hotmail.com کیش میمو 77948……………
فوری ضرورت ایک ایسی خاتون جو آفس اسسٹنٹ کے طور پر امپورٹ ایکسپورٹ کلیئرنس ڈاکومینٹیشن کی Information / Corrospondence / G.D / PACCS / E-Filling / Bills وغیرہ کمپیوٹر پر بخوبی سرانجام دے سکے۔ تعلیم انٹر / گریجویٹ تجربہ 3 سال رابطہ: -2627045 2276628-9 کیش میمو 77977……………
لیڈی ریسپشنسٹ کی ضرورت ہے۔ ٹائمنگ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک۔ رابطہ: 35376750، 35379338 کیش میمو 78102……………
کمپیوٹرائزڈ اکاؤنٹس ٹرینی، فریش انٹر، B.com، M.com، MBA، ICMA، ACCA، CA، BBA، لڑکے /لڑکیاں 0344-2940010-34963359-34974593 کیش میمو 78102……………
تعمیراتی کمپنی کو اپنے ہیڈ آفس واقع گلشن اقبال میں اسمارٹ خوش لباس خوش گفتار تجربہ کار ٹیلی فون آپریٹر کم سیکرٹری کی ضرورت ہے۔ اضافی قابلیت کی حامل امیدوار کو پرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات دی جائیں گی۔ (اتوار اوپن) 34618985، 34623096، 34623061 کیش میمو 78009……………
ضرورت لیڈی ریسپشنسٹ (Receptionist) اور سیکورٹی گارڈ ذاتی اسلحہ لائسنس یافتہ، ترجیح سابق فوجی پرکشش تنخواہ اور دیگر سہولیات۔ رابطہ: 0300-2062339، 0321-2868585 کیش میمو 78009……………
ضرورت ہے ایسے ملازم کی جو آفس ایڈمنسٹریشن سے واقفیت رکھتا ہو ساتھ ہی Excel، Word اور Power Point میں مہارت رکھتا ہو۔ تعلیمی قابلیت کم از کم گریجویشن، تجربہ کم از کم 3-5 سال۔ اپنا بایوڈیٹا e-mail کریں۔ ammar.bin.omer@hotmail.com کیش میمو 78009……………
میل/ فیمیل آفس اسسٹنٹ کم کمپیوٹر آپریٹر امپورٹ ایکسپورٹ کی خط و کتابت پر مہارت کمپیوٹر کے تمام امور سے واقفیت 3سالہ تجربہ صبح 9سے 6 تنخواہ حسب لیاقت، ڈیسنٹ ٹیکسٹائل ایکسپورٹر شاپ9 گراؤنڈ فلور بازار فیصل کریم آباد FBایریا کیش میمو 78173 ……………
انٹر تا گریجویٹس خواتین جو آفس کوآرڈینیٹر آفس سیکرٹری اور کمپیوٹر کے کام سے بخوبی واقف ہوں رابطہ کریں۔ انٹرویو روزانہ صبح 11 تا شام 6 بجے ہیلتھ واچ ویلفیئر ٹرسٹ 24۔ میزنائن فلور فورٹ سلطان بلڈنگ کالونی گیٹ اسٹاپ نزد او۔ ٹی ہسپتال شاہراہ فیصل کراچی 0300-9233929 کیش میمو 77711……………
لیڈی کمپیوٹر آپریٹرز کی ضرورت ہے جو اکاؤنٹس کے بارے میں جانتی ہوں بلاک 13-B گلشن اقبال نزد اسٹوڈنٹس بریانی 0333-3622233، 0321-8999846 کیش میمو 78101………………
آؤٹ ڈور ایڈورٹائزنگ کمپنی کو اکاؤنٹینٹ اسسٹنٹ کی ضرورت ہے تعلیم بی کام تجربہ دو سال لازمی انٹرویو ٹائم 4تا 6 ایڈریس C-141 مہران ٹاؤن نزد گودام چورنگی کورنگی انڈسٹریل ایریا 35123589 کیش میمو 78197………………
لیڈی ٹیلیفون آپریٹر کی ضرورت ہے جو کمپیوٹر جانتی ہو ڈیفنس کے نزدیک رہنے والوں کو ترجیح دی جائیگی 5824191-93، 0345-9715841 کیش میمو 1335……………
آفس میں کام کرنے کے لئے محنتی نوجوان کی ضرورت ہے کمپیوٹر چلانا جانتا ہو ذاتی موٹر سائیکل والے رابطہ کریں محمد علی :0321-9230618 کیش میمو1336․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
آئی، آئی چند ریگر روڈ پر واقع آفس کے لیے فیمیل آفس اسٹنٹ/ریشیپنسٹ جو خوش اخلاق اور اسمارٹ ہو، تنخواہ8000سے10000انٹرویو دوپہر3بجے سے شام7بجے تک رابطہ بلال0331-2219702,021-37013782 کیش میمو1336․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
ریٹائرڈ بینکر ان ڈور / ٓؤٹ ڈور کلرک کیلئے موٹر سائیکل رکھتا ہو صبح 8 تا 6 تنخواہ چھ ہزار پلس فیول رابطہ فرمائیں 34817962,34980961 کیش میمو1337 ........................
ضرورت ہے GMانٹرنیشنل اور مینجر ریزرویشن جان ٹریول ایجنسی مہربان اسٹیٹ M-4،میزنائن فلور کراچی کینٹ رابطہ مسٹر جا کھرانی0300-8210932 کیش میمو...........................1337
لیڈی آفس سیکرٹری /لیڈیز آفس اسسٹنٹ تعلیم میٹرک انٹر گریجویٹ ، نیز پارٹ ٹائم کیلئے بھی لیڈیز رجوع کریں رابطہ03333076810 کیش میمو77719………………
Subscribe to:
Posts (Atom)