DIFFERENT STAFF 2
لنچ سپلائی کرنیوالے ادارہ کو تجربہ کار سیلز سپر وائزر ڈلیوری رائیڈر او ر پیکنگ اسٹاف کی ضرورت ہے۔ 18-F بلاک6 PECHS فون 34531302-34535169 کیش میمو نمبر1341 ....................
ملٹی نیشنل کمپنی کو میل فیمیل اکاؤنٹنٹ تعلیم B-Com ڈرائیور 40 سے 50 سال لائسنس ضروری انٹرویو فیمیل بروز پیر اور میل حضرات بروز منگل صبح 9 سے 5،105 فرسٹ فلور میرین فیصل بلڈنگ نزدفاران ہوٹل شاہراہ فیصل 34310950 کیش میمو1342 ………………
حکیم جی CNG کو گارڈ کی ضرورت ہے جو ذاتی اسلحہ رکھتے ہوں پلانٹ آپریٹر جس نے انٹر لیک پر کام کیا ہو نزد عائشہ منزل رابطہ 0343-3233098 کیش میمو 1343………………
لیڈی آفس سیکرٹری، ریسپشنسٹ، آؤٹ ڈور کلرک ترجیحاً ذاتی سواری آفس بوائے مارکیٹنگ اسٹاف جم کیلئے لیڈی انسٹرکٹر تجربہ کار تعلیم یافتہ پتہ M-6 زینتھ ہائٹس بالمقابل NED یونیورسٹی گیٹ رابطہ 34020999، 0300-8246288 کیش میمو 1343………………
نئی آٹو ورکشاپ کیلئے تجربہ کار ماہر اور ایماندار اسٹاف کی ضرورت ہے۔ اپنے تمام کاغذات کے ساتھ رجوع کریں جن کو ڈیلر شپ میں کام کرنے کا تجربہ ہو، ڈینٹرز، پینٹرز، مکینک، آٹوالیکٹریشن و اے سی ٹیکنیشن سروس ایڈوائزر (باڈی شاپ) پتہ ضامن موٹرز H-2/II، سیکٹر 5، کازوے روڈ، کورنگی انڈسٹرےئل ایریا کراچی نزد OCS بروکس چورنگی فون0301-8261986 کیش میمو1346 ……………………
گیسٹ ہاؤس کیلئے مندرجہ ذیل اسٹاف کی فوری ضرورت ہے (1) سیلز ایگزیکٹو: مرد/ خاتون ہوٹل یاگیسٹ ہاؤس کی مارکیٹنگ کا تجربہ ضروری ہو اور اپنی کنونس ہو (2) فرنٹ آفس ریسپشنسٹ: مرد/ خاتون فرنٹ آفس ریسپشنسٹ کا تجربہ کسی اچھے ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس کا ضروری ہو (3)روم بوائے: کسی بھی ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس کا تجربہ ضروری ہو اپنی درخواست بکس نمبر ### معرفت جنگ پر روانہ کریں اور CV بھی کیش میمو 1335……………
سائٹ انڈسٹریل ایریا میں واقع چاول مل کیلئے تجربہ کار منشی جو لوڈنگ، ان لوڈنگ کرواسکتے ہوں سائٹ ایریا میں رہائش پذیر کو ترجیح دی جائے گی رابطہ پیر اور منگل صبح 5-10، 32551293، 32573014 کیش میمو 77664……………
ہمیں اپنے کارخانے کیلئے کاریگروں کی ضرورت ہے (جو کہ آری اور زردوزی کا کام جانتے ہوں) دہلی کالونی۔ پنجاب کالونی اور گزری کے لوگوں کو ترجیح دیجائیگی رابطہ 0308-3232545، 0333-3270614 کیش میمو 78102……………
آن لائن ڈیٹا انٹری کیلئے لڑکے لڑکیوں کی ضرورت ہے 8 سے 20ہزار ماہانہ کمائیں کام کی ٹریننگ بالکل مفت دی جاتی ہے رابطہ 0346-2021355، 0333-6418318 کیش میمو 1335……………
کنکریٹ بلاک بنانے والے ٹھیکیدار جو ٹھیکے کی بنیاد پر روزانہ70تا100 بوری کا کام کر سکے۔ نیز مختلف سائز کے فرمے3بوری کی کنکریٹ مکسر مشین برائے فروخت0333-2306854 کیش میمو1336․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
اردو فوڈ میگزین کو فیمیل ایڈیٹر آفس اسٹنٹ گرافک ڈیزائنر، اکاؤنٹنٹ، ریشپسنسٹ، PR منیجر ( 5سے 20ہزار) FL-4/6، اینگلو فائل لینگویج سینٹر بلڈنگ بلاک 5گلشن 0300-9232927 کیش میمو1337 ........................
فوری ضرورت ہے لڑکے/ لڑکیوں کی جو ماہانہ 8000/- سے 12000/- کمانے کے خواہشمند میٹرک، انٹر، گریجویٹ، ائیرلائن ٹریول ایجنسی فل/ پارٹ ٹائم 4989847، 4823556، 0346-3283827 کیش میمو 1339 ……………
ضرورت ہے (1) اکاؤنٹینٹ (2) سیلزمین (3) ڈرائیور رابطہ 4 سے 6 فون 2741352 کیش میمو 78152……………
سائٹ میں واقع ایک معروف آئی ایس او سرٹیفائیڈ پلاسٹک اور فلیکسیبل پیکیجنگ اینڈ پرنٹنگ کمپنی کو درج ذیل محنتی اسٹاف کی ضرورت ہے (الف)ایڈمن آفیسر: تمام انتظامی امور کو انجام دینے کی صلاحیت اور کمپیوٹر کی واقفیت لازمی ہے تجربہ 5 سال (ب) اسٹور انچارج : گریجویٹ ہو اور پروکیورمنٹ/ اسٹور کا تجربہ رکھتا ہو کمپیوٹر کی اچھی واقفیت ہو تجربہ 5 سال برائے مہربانی اپنا سی وی ای میل ایڈریسhrprintnpack@gmail.com پر ارسال کریں یا معرفت جنگ بکس نمبر 240 زیادہ سے زیادہ 30 مئی 2010 تک بھیج دیں B-Orient………………
دو آفس اسسٹنٹ موٹر سائیکل والے ان اور آؤٹ ڈور کام تنخواہ کمیشن+ پیٹرول رابطہ ڈومیسٹک سرونٹ سروس 0300-2725287، 021-35838583 کیش میمو 78163………………
ایک ISO سرٹیفائیڈ کمپنی کو مندرجہ ذیل اسٹاف، خانساماں، ڈرائیور، گھریلو ملازمین مرد/ عورت، مالی، چپراسی، سوئمنگ، ٹرینر، جم ٹرینر، اور نائب قاصد، کی فوری ضرورت ہے رابطہ بنگلہ نمبر C-167/1 بلاک نمبر9، گلشن اقبال فون 99244481-82-83-85 ،0312-4662273 کیش میمو 1338 ……………
فیمیل ٹیلیفون آپریٹر، میل کمپیوٹر اکاؤنٹنٹ اور فرنیچر شوروم کیلئے تجربہ کار سیلزمین رابطہ عظمیٰ کرٹن حسن اسکوائر، زاہد 0300-9292176 کیش میمو 1338 ……………
بذریعہ email/SMS پارٹ ٹائم ہزاروں کمائیں (لڑکے لڑکیاں) ملازمت کے خواہشمند لیڈیز / جینٹس / وہ ادارے بھی جن کو اسٹاف درکار ہے easylink@khi786.com / 0336-2122750 کیش میمو 78102……………
(1) ریسٹورنٹ ویٹر تجربہ کار (2) ڈرائیور 10 سالہ تجربہ (3) سیکورٹی گارڈ لائسنس اسلحہ کے ساتھ انٹرویو 2-11 بجے ہل ٹاپ نزد فیروز آباد تھانہ طارق روڈ ایریا کیش میمو 78011……………
میٹرک تا ماسٹرز اسٹاف درکار گھر بیٹھے اپنے مطابق جتنا ٹائم دے سکیں ہمارے اسائنمنٹ پر کام کرکے روزانہ کی بنیاد پر پیسے حاصل کریں مزید تفصیلات رابطہ 0321-2277353 یا وزٹ کریں www.psctube.com کیش میمو 78102……………
فیکٹری میں میٹرک پاس لڑکے اور لڑکیاں اسکرین پرنٹر اور ہیلپر اکاؤنٹنٹ کے کام کیلئے انٹرپاس لڑکی جو کمپیوٹر جانتی ہو نارتھ کراچی اور سرجانی کی رہائشی کو ترجیح دی جائے گی۔ درخواست مکمل پتہ اور فون نمبر کیساتھ ارسال کریں۔ سیکنڈ فلور آفس 13 نسیم سینٹر سہراب کٹرک روڈ صدر کراچی Email:vecancy2010@yahoo.com کیش میمو 77796……………
بے روزگار خواتین و حضرات ہر طرح کے روزگار کیلئے ملیں، ہماری کوئی فیس نہیں وہ ادارے رابطہ کریں جن کو اسٹاف چاہئے الفرقان 0300-9229395/4945857 کیش میمو 78013……………
پرنٹنگ پریس کے لئے تجربہ کار کمپیوٹر آپریٹر، مارکیٹنگ اور آؤٹ ڈور اسٹاف کی ضرورت ہے۔ فون نمبر 32633026-7 کیش میمو 77949……………
ایک کمپنی کو مختلف ہنروں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ضرورت ہے سیکورٹی گارڈ پلمبر اے سی ٹیکنیشن کارپینٹر الیکٹریشن ہیلپر وغیرہ عمر کی حد 40 سال کم از کم تجربہ 5سال مکمل کوائف کے ساتھ رابطہ کریں بروز پیر 0213-5436860، fanceemanpower@hotmail.com کیش میمو77720………………
صرف خواتین کیلئے جنھیں ٹیلی ویژن، ڈیک کی فیکٹری میں 7سال کا تجربہ ہو رابطہ کریں ۔021-34293516 کیش میمو 1345 ……………
لیبارٹری مشین کی مشہور ترین کمپنی کیلئے فیمیل درکار ہے جسے کمپیوٹر میں مہارت حاصل ہو رابطہ:021-34860125,0303-2154502 کیش میمو 1345 ……………
ایک معروف کمپنی کو فوری طور پر (1) الیکٹریشن (DAE-Electrical) (2) ڈرائیور فیکٹری (3) QC آفیسر (DAE/B.Tech) (4) اسٹور اسسٹنٹ (DAE/B.Tech) کی ضرورت ہے تجربہ ضروری ہے خواہشمند حضرات فوری طور پر رابطہ کریں 0346-8204024 B-Bond……………………
ضرورت ہے ویٹرز، ٹیلیفون آپریٹر، ڈلیوری ڈرائیورز اور شیرمال بنانے والوں کی ڈیفنس کے قریب رہنے والے لوگ رابطہ کریں 5844584، 0314-2191509 کیش میمو 78187………………
پروفیشنل خواتین کیلئے خاص طور پر ڈیزائن کردہ پاکستان کی پہلی Job Search ویب سائٹ www.femaljobs.net ایک نئی مفت بااعتماد اور آسان سہولت (سی ایم285099-)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فلاحی ادارے کو آفس کیلئے (خاتون)جو سوشل کاموں میں دلچسپی رکھتی ہوں خواتین و حضرات جنہیں سوشل کاموں کی لگن اور فلاحی ادارے میں فیلڈ ورک کا کام کرسکے اور دلچسپی رکھتے ہوں رابطہ مسز افروز0300-2444894,34027060,0333-3922742 کیش میمو......................1335……
6 ماہ میں سکون سے 8 لاکھ، کمائیں انڈور فل ٹائم /پارٹ ٹائم NGO کیلئے شام 4 سے 7 بجے بھایانی سینٹر سخی حسن فرسٹ فلور A-159 SMS ، 0322-3678710 کیش میمو 1338 ……………
یوگا ایوبکس کرانے میں مہارت رکھنے والی تجربہ کار انسٹرکٹر درکار ہے ، تنخواہ 20,000/ رابطہ: میٹروپولیٹن جم اینڈ فٹنس کلب ، گلستان جوہر 0345-8246666 کیش میمو1340…………………
آفس کیلئے کم تعلیم یافتہ لڑکیاں مارکیٹنگ کیلئے لڑکیاں لڑکے معقول تنخواہ فائن آرٹ اور پینٹنگ کیلئے لڑکیاں۔ ٹرینڈ سیٹرز، 0313-2724647، 0323-2528738، 021-34385575 کیش میمو 78011……………
صفورا چوک کے قریب واقع اسکول کو چوکیدار آفس پیون اور مالی کی ضرورت ہے اسکول میں رہائش کی جگہ فراہم کی جا سکتی ہے رابطہ :34646177,0343-2047827 کیش میمو1336․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․․
Subscribe to:
Posts (Atom)